Friday, August 22, 2014

صرف 217 یونٹ کا بل 5383 روپے. حد هو گئی. اتنے یونٹ کا بل پرویز مسرف کے دور میں 900 روپے آتا تها جس کو موجودہ حکمران ڈکٹیٹر کہتے هیں. یہ هے کرپٹ جمہوریت کا پهل. پاکستان کی تاریخ میں اتنی مہنگائی نہیں هوئی جتی ان شریف برادران کے دور میں هوئی. ان سے نجات بہت ضروری هے.



via Facebook http://on.fb.me/1wgUKdO

No comments: