Friday, October 3, 2014

بہت سوچا کہ ''گونوازگو‘‘ کا نعرہ سن کر‘ وزیراعلیٰ نے ''سرخی رہے گی‘ نہ پائوڈر ‘‘ کی دھمکی کیوں دی؟ شہبازشریف ذاتی طور پر اسم با مسمیٰ یعنی شریف ہیں۔ فلمی ہیروز والے کام وہ نہیں کرتے۔ جہاں کہیں دل مچلا‘ شریعت کے مطابق‘ شادی کر لی۔ پھر وہ دکانوں‘ بیوٹی پارلرز‘ میک اپ رومز یا خواتین کے چہروں پر لگے ہوئے سرخی پائوڈر کے بارے میں‘ یہ ارادہ کیوں ظاہر کرتے ہیں کہ وہ یہ چیزیں نہیں رہنے دیں گے؟میرا خیال ہے یہ بات انہوں نے غصے میں کہی ہو گی۔ ورنہ ان کی نیت میں فتور نہیں آ سکتا۔نذیر ناجی



via Facebook http://on.fb.me/1pLsdnG

No comments: