Monday, October 13, 2014

کتنی سچائی ان باتوں میں واقعی نواز شریف اب سکون کی نیند نہیں سو سکتا ، کیونکہ ڈٹ کے کھڑا ہے اب کپتان ، نیا بنے گا پاکستان، جس پاکستان میں امن ہوگا خوشحالی ہوگی روزگار ہوگا اور عزت نفس کے ساتھ جینے کے مواقع ہوںگے ، نئے پاکستان کی نعمتوں سے وہ لوگ بھی فایدہ اٹھائیں گے جو آج دل و جان سے اس کی مخالفت کررہے ہیں مگر اپنے کیئے پر تھوڑے سے شرمندہ شرمندہ ضرور ہوں گے



via Facebook http://on.fb.me/1tU9Cs2

No comments: