Sunday, November 2, 2014

حکومت کی جانب سے پٹرول سستا کرنے کی ایڈورٹائزنگ آج کے اخبارات میں ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے اپنی تشہیر جب کہ ساری قوم جانتی ہے کہ پٹرولیم کی قیمتیں عالمی منڈی میں سات ماہ پہلے کم ہوئی تھی انھوں نے ابھی صرف دھرنے کے دباؤ میں آ کر کم کی ہیں۔



via Facebook http://on.fb.me/1uaTpUL

No comments: