Friday, November 14, 2014

ان قصاب حضرات نے مولانا ڈیزل سے فتوه لیا تها کہ کهوتا حلال هے۔ اس لیے انہوں نے کهوتوں کو چهری پهیر کر عوام کے پیٹ میں اتار دیا۔ ویسے جس ملک میں گدهے سربراہان مملکت ہوں وہاں گدهوں کا گوشت کهلایا جانا کوئی اچنبهے کی بات تو نہیں ..


No comments: