Sunday, November 9, 2014

کل دستخط آج مکمل تفصیل کے ساتھ اشتہار۔ یہ حکومت اشتہاربازی میں بہت تیز ہے۔ {طارق متین اینکر دنیا نیوز} حکومتی اشتہار بند ہو جائیں تو اخبار بھی چمچہ گیری بند کر دیں۔ کامیاب حکومت وہ ہوتی ہے جسکے اثرات عوام کو نظر آئیں۔ اشتہاری حکومت اور اشتہاری حکیم ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔


No comments: