Friday, November 7, 2014

شرابی بنایا ہے پنجاب شرابی بنائیں گے پاکستان جی ہاں اگر یہ فیکٹری خیبر پختونخواہ میں ہوتی ور اسکے خلاف عوام کو مجبور ہو کر احتجاج کرنا پڑتا تو میڈیا ، ن لیگ اور ڈیزل اس وقت عمران خان اور کے پی کے حکومت کا پوسٹ مورٹم کر چکے ہوتے کہ تحریک انصاف خیبر پختونخواہ میں شراب کلچر کو فروغ دے رہی ہے یہ تبدیلی لائی ہے ؟ لیکن پنجاب میں ہونے کی وجہ سے پٹواری اور ڈیزلی فتویٰ مشین زنگ لگنے کی وجہ سے بند پڑی ہوئی ہے



via Facebook http://on.fb.me/1or37Ad

No comments: