Friday, November 14, 2014

گھوٹکی کے ڈاکو، پولیس سے تنگ آگئے، انہیں گرفتاری کا ڈر نہیں، بلکہ، شکایت ہے کہ، پولیس ان سے بھتہ لیتی ہے، ڈاکوؤں نے اسلحہ اٹھا کر احتجاج کیا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ، آپریشن کے ڈر سے ڈاکو بے بنیاد الزام لگا رہے ہیں Click here to watch the video http://bit.ly/1xoEkAc


No comments: