Friday, December 12, 2014

رداری کا پیٹ پهاڑ کر کرپشن کا پیسہ نکالا جا رہا هے . زرداری کے گلے میں کپڑا ڈال کر اسے لاڑکانہ لاہور پشاور اور کوئٹہ کی سڑکوں پر گهسیٹا جا رہا هے . جو عدالتی نظام زرداری جیسے بندے کو بری کردے اس سے انصاف کی کیا امید کی جا سکتی ہے .. یہی وجہ ہے کہ جوڈیشل کمیشن میں آئی ایس آئی اور ملٹری اینٹیلی جنس کی شمولیت پر نورے کی جان نکل رہی ہے .. کہ عدالتیں تو انکے گھر کی لونڈی ہیں لیکن آئی ایس آئی اور ملٹری اینٹیلی جنس پر بس نہیں چلتا انکا


No comments: