Monday, December 29, 2014

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سید وقاص جعفری کو جماعت اسلامی پاکستان کا نائب قیم مقرر کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ انھیں استقامت عطا فرمائے اور ان کی صلاحیتوں کو تحریک کے لیے نفع بخش بنا دے۔آمین


No comments: