Friday, May 15, 2015

اس ٹرین میں کون سفر کرے گا ؟؟ غریب بندہ ؟؟ جس کے پاس کھانے کے لئے دو وقت کی روٹی نہیں مڈل کلاس ؟؟ جو 55 سو کرایہ دیکھ کر ہی روایتی ٹرین میں سفر کرے گا کیوں کہ دونوں ٹرین ایک ہی وقت میں پہنچیں گی امیر بندہ ؟؟ جو 2 ہزار ہوائی جہاز کا کرایا بچانے کی خاطر 22 گھنٹے خوار ہو گا ؟؟ آخر سمجھ نہیں آتی ن لیگ کا ویژن کیا ہے ؟؟


No comments: