Thursday, May 21, 2015

چلیں جی مان لیتے ہیں Axact نے کیا ہوگا جعلی ڈگریوں کا دھندہ لیکن اگر غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس پر ہی شور مچانا ہے اور ایکشن لینا ہے تو پھر بی بی سی کی نواز شریف کی کرپشن پر اس ڈاکومنٹری پر خاموشی کیوں؟ http://bit.ly/1GrF5fH اے بی سی نیوز کی جانب سے جاری کی گئی پاکستان کے دس کرپٹ ترین لیڈرز کی اس لسٹ پر خاموشی کیوں ؟ http://bit.ly/1LeZzro اور کیسا روشن پاکستان ہے کہ حکومت کو ایک غیر ملکی اخبار سے پتا چلتا ہے کہ پاکستان میں جعلی ڈگریوں کا کام ہو رہا ہے واہ بھئی صدقے جاواں تواڈی پھرتیاں توں


No comments: