Saturday, May 9, 2015

ووٹ جعلی نہیں تهے بس ترانوے ہزار ایاز صادق کی بارات سے اٹھ کر ووٹ ڈالنے آگئے تھے اس لئے عورتوں کے ہاتھوں پر مہندی اور مردوں کے ہاتھوں پر سالن لگا ہونے کی وجہ سے انگوٹھے کے نشان مشکوک ہو گئے


No comments: