Thursday, May 28, 2015

میٹرو: جہاں بیس تیس روپے کی ٹکٹ اور مختصر سفر وہاں ہر اسٹیشن پر دونوں طرف برقی زینے۔ ریلوے سٹیشن: جہاں عوام سیکڑوں ہزاروں کا ٹکٹ لیتے ہیں اور پوے ملک میں سفر کرتے ہیں وہاں برقی زینے نہ ہونے سے عوال سالہا سال سے ذلیل ہو رہے ہیں۔ http://bit.ly/1KAs71w


No comments: